seek-recipes-logo

Friends

Chinese Recipes

چاینز کھانوں کی آج پوری دنیا میں دھوم مچی ہے۔ اس کی وجہ اس کا منفرد ذائقہ، خوش رنگ اور خوش شکل ہونا ہے اور اس کے علاوہ چاینیز کھانے غزائیت کے اعتبار سے بہت مکمل ہوتے ہیں. زود ہضم ہوتے ہیں۔ گوشت کی مقدار کم اور سبزیاں زیادہ ہوتی ہیں۔
کم پکائے جانے کی وجہ سے وٹامن ضائع نہیں ہوتے۔ چاینیز کھانا بنانے کے لیے کچھ مسالحے درکار ہیں ان کو ایک بار خرید لیں تو کافی دیر تک چلتے ہیں۔

Soup Recipes: